ابنا: صہیوني ریاست نے دہشتگردي مخالف انسٹي ٹيوٹ کے عالمي اجلاس ميں شرکت کي کوشش کي تھي ليکن انسٹي ٹيوٹ نے يہ کہکے اس کو شرکت کي اجازت دينے سے انکار کرديا کہ دہشتگردي کے خلاف مہم کي عالمي کانفرنس کا انسٹي ٹيوٹ جن نظريات کي اساس پر قائم ہوا ہے ان ميں سے کوئي بھي صہیوني ریاست ميں نہيں پايا جاتا –اس سلسلے ميں ايک امريکي تجزيہ نگار ڈيبورا وائز نے کہا ہے کہ اس کانفرنس کا مقصد عالمي سطح پر دہشتگردي کے خلاف تعاون کي تقويت اور دہشتگردي کے خطرات کے مقابلے ميں ملکوں کا دفاع ہے ليکن اس ميں سے کوئي بھي بات صہیوني ریاست ميں نہيں پائي جاتي –
......
/169